ملک میں حالیہ پولیو مہم کے دوران تقریبا 10لاکھ بچوں کو ویکسین نہیں مل سکی
بدھ 17 اکتوبر 2012 19:42
(جاری ہے)
بدھ کو ایک رپو رٹ کے مطا بق پنجاب میں 4لاکھ سے زائد ، سندھ میں 2لاکھ 92ہزار سے زائد بچوں کو ویکسین نہ ملی، خیبر پختوانخواہ کے 2لاکھ 12ہزار ، بلوچستان کے 32ہزار 948، فاٹا کے 23ہزار 476بچوں کو ویکسین نہ مل سکی ۔
ذرائع کے مطابق امن و امان کی صورتحا ل کی وجہ سے بچوں تک عدم رسائی جیسے مسائل کی وجہ سے ویکسین فراہم کرنے میں رکاوٹ پیش آئی ہے ۔ واضح رہے ملک میں انسداد پو لیو مہم پندرہ اکتو بر سے سترہ اکتو بر تک جا ری رہی ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.