شریفوں کے بعد اصغرخان کیس کے فیصلے سے متاثر ہ جتوئی خاندان کا تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کرانے کامطالبہ
منگل 23 اکتوبر 2012 21:56
(جاری ہے)
منگل کو نیشنل پیپلز پارٹی کے چیئرمین رکن قومی اسمبلی مرتضیٰ خان جتوئی نے لودھی ہاؤس محراب پور میں پی ایس 21 کے انتخابی جلسہ سے خطاب میں کہاکہ حکومت ایف آئی اے کی تحقیقات پر اثر انداز ہو سکتی ہے اس لئے تحقیقات ایف آئی اے سے کرانے کی بجائے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے ۔
واضح رہے کہ مرتضیٰ جتوئی کے والد سابق نگران وزیراعظم غلام مصطفیٰ جتوئی پر بھی 50لاکھ روپے لینے کا الزام ہے ۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے مسلم لیگ(ن) ایف آئی اے سے کیس کی تحقیقات کرانے پرتحفظات اظہارکرتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل دینے کامطالبہ کرچکی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.