بلوچستان کے علاقوں بسیمہ اور مچھ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ڈسٹرکٹ سپورٹ منیجر سمیت 3 افراد جاں بحق
منگل 1 جنوری 2013 22:48
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بسیمہ میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے ڈسٹرکٹ سپورٹ منیجرقلعہ عبداللہ سیف الدین کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے وہ اپنے ڈرائیور عزیز احمد سمیت موقع پر جاں بحق ہوگئے ملزمان واردات کے بعد فرار ہوگئے ، انتظامیہ نے نعشوں کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا ۔
جبکہ مچھ میں ڈسٹرکٹ جیل کالونی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ڈسٹرکٹ جیل مچھ کے جنریٹر آپریٹر محمد علی کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے ۔ انتظامیہ نے دونوں واقعات کے الگ الگ مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.