سابق کپتان یونس خان کولکتہ میں بھارت کیخلاف میچ میں سنچری بنانے کے خواہشمند
بدھ 2 جنوری 2013 16:44
(جاری ہے)
بدھ کے روز پریکٹس سیشن میں شرکت کے بعد پاکستانی صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے یونس خان نے کہاکہ میری بھرپور کوشش ہوگی کہ ایڈن گارڈنز میں بھارت کے خلاف کھیلے جانیوالے دوسرے ایک روزہ میچ میں سنچری بنا سکوں اور اگر اس مقصد میں مجھے کامیابی ملی تو یہ میری اس گراؤنڈ پر تیسری سنچری ہوگی۔
یونس خان اس سے قبل دو ٹیسٹ میچز میں اس گراؤنڈ پر سنچریز بنا چکے ہیں۔ فاسٹ باؤلر جنید خان کے بارے میں سابق کپتان کا کہنا ہے کہ جنید خان نے پہلے ایک روزہ میچ میں بہترین باؤلنگ کی اور امید ہے کہ وہ سیریز کے باقی دو میچوں میں بھی اسی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گا اور اگر وہ اسی طرح قومی ٹیم کیلئے پرفارم کرتار ہاتو وہ دوسرا وسیم اکرم ثابت ہو سکتاہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی سکواڈ میں حسن علی کی شمولیت کا دفاع کرنے سامنے آگئے
-
شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد
-
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل محمد حارث کو نظر انداز کرنے کی وجہ بتا دی
-
قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، محمد عامر کو تاحال آئرلینڈ کا ویزہ جاری نہ ہوسکا
-
سٹرائیک ریٹ پر تنقید، وسیم اکرم ، ویرات کوہلی کے دفاع میں سامنے آگئے
-
پی ایس ایل 10 کے پلے آف کیلئے انگلینڈ کے 3 سٹیڈیم زیر غور
-
حارث روف نے تعریف کرنے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کر دیا
-
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
-
ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے : اعظم خان
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.