طاہرالقادری کے پیچھے کسی ایجنسی کا کوئی ہاتھ نہیں،وفاقی وزیر پانی و بجلی احمد مختار
بدھ 2 جنوری 2013 22:07
(جاری ہے)
حکومت کا دوہری شہریت پر ترمیم لانے کا کوئی ارادہ نہیں اور حکومت عام انتخابات کے انعقاد کے لیے تیار ہے۔ چوہدری احمد مختار نے کہا کہ حکومت کے اتحادیوں نے طاہر القادری کے ساتھ انتخابات میں حصہ لینے کا کوئی اعلان نہیں کیا ہے۔اس سے پہلے متبادل توانائی بورڈ کے چیرمین عارف علاوٴالدین نے بتایا کہ ہوا سے بجلی تیار کرنے والے چار پلانٹس بالکل تیار ہیں جبکہ ایک اورپلانٹ پر کام شروع کردیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ آئندہ برس بارہ مزید پلانٹس مکمل کیے جائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ رواں مہینے ہوا سے بجلی بنانے والے دو پلانٹ کام شروع کردیں گے۔ آئندہ دو برس کے دوران ملک میں اس منصوبے پر دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.