چیئرمین نیب نے مستعفی ہونے کی تردیدکردی،استعفیٰ دینے کاسوال ہی پیدانہیں ہوتا، رینٹل پاور کیس میں عدالتی فیصلے پر قانون کے مطابق عمل ہوگا،فصیح بخاری
منگل 15 جنوری 2013 22:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ وہ پہلے بھی سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے رہے ہیں اور آئندہ بھی عدالتی حکم کی مکمل پابندی کی جائے گی۔
۔ واضح رہے کہ اس سے قبل برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں دعویٰ کیاگیاتھاکہ نیب کے چیئرمین ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے تاہم انہوں نے کہاہے کہ وہ اس فیصلے کی وجوہات نہیں بتاسکتے۔ فیصیح بخاری نے کہاہے کہ انہوں نے چارج چھوڑ دیا ہے اور آنے والے دو تین دن میں ان کی استعفے کی وجوہات سامنے آ جائیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.