
Rental Power Plants Case - Urdu News
رینٹل پاور پلانٹس کیس ۔ متعلقہ خبریں
-
رینٹل پاور کرپشن کیس ، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف احتساب عدالت میں پیش ہو گئے،فرد جرم کا معاملہ ٹل گیا
جمعہ 3 جنوری 2014 - -
رینٹل پاور کرپشن کیس کی سماعت، راجہ پرویز اشرف پیش
جمعہ 3 جنوری 2014 - -
رینٹل پاور کیس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف احتساب عدالت میں پیش ، فردجرم عائد نہ ہوسکی ، عدالتوں کا احترام کرتاہوں، میں نے اپنا کیس عدلیہ اور اللہ پر چھوڑ دیا ہے ،ہر کیس کو سیاست بنا دینا درست اقدام نہیں ،میرے خلاف پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے ، میڈیا سارے معاملے کی جانچ پڑتال کے بعد عوام کے سامنے چیزلایا کرے ، سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 14 دسمبر 2013 - -
رینٹل پاور کیس ، احتساب عدالت نے راجہ پرویز اشرف پر فرد جرم چودہ دسمبر تک موخر کر دی ، ریکارڈ طلب ،میرے موکل پر اختیارات کا غلط استعمال کرنے کا الزام ہے ،فائدہ حاصل کرنے والوں کو کیسے چھوڑا جا سکتا ہے ، فاروق ایچ نائیک
پیر 2 دسمبر 2013 - -
رینٹل پاور کیس، راجہ پرویز اشرف پر فرد جرم چودہ دسمبر تک موخر
پیر 2 دسمبر 2013 -
-
رینٹل پاور کیس، راجہ پرویز اشرف احتساب عدالت میں پیش
منگل 19 نومبر 2013 - -
رینٹل پاورکیس ،سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی احتساب عدالت میں پیشی ،نیب کی جانب سے سابق وزیراعظم کو ریفرنس کی کاپیاں فراہم کردی گئیں ، سماعت دو دسمبر کو ہوگی ،سابق وزیر اعظم پر رینٹل پاور کیس منصوبے میں کرپشن اور اختیارات کے غلط استعمال کا الزام ہے
منگل 19 نومبر 2013 - -
کراچی پورٹ ٹرسٹ انتظامیہ نے 22کروڑ کی ادائیگی نہ کرنے پر ترکی کے رینٹل پاور شپ کارکے کو تحویل میں لے لیا،کراچی پورٹ ٹرسٹ، پورٹ قاسم اور ایک نجی کمپنی کی جانب سے ادائیگی نہ کرنے پر سپریم کورٹ سے رجوع کیا گیا تھا
ہفتہ 9 نومبر 2013 - -
کراچی پورٹ انتظامیہ نے عدالتی حکم پر ترکی کا رینٹل پاور جہاز اپنی تحویل میں لے لیا
ہفتہ 9 نومبر 2013 - -
نیب نے رینٹل پاور کیس میں سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کو ملزم قرار دیدیا
بدھ 6 نومبر 2013 - -
عدالتی ہفتہ ، جعلی ڈگری کیسز ، لوڈشیڈنگ پر از خود نوٹس ، رینٹل پاور ، سی این جی لائسنسز کے اجراء اور سکندر فائرنگ کیس کی سماعت ہوگی ، مقدمات کی سماعت کیلئے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے پانچ بینچز تشکیل دے دیئے ، مارگلہ ٹنل کیس کی بھی سماعت ہوگی
اتوار 20 اکتوبر 2013 -
-
سپریم کورٹ نے لاکھڑا پاور پلانٹ کا معاہدہ کالعدم قرار دیدیا، وفاق کو درخواست گزاروں کو اپیل کے قابل سماعت ہو نے کے بعد سے اپیل منظور ہو نے تک اٹھنے والے اخراجات ادا کرنے ، حکومت کو ذمہ داران کا تعین کرے کہ ان کیخلاف سول یا فوجداری مقدمات چلانے کا حکم ،معاہدہ مکمل طور پر غیر شفاف ،غیر آئینی اور پیپرا رولز کی خلاف ورزی کر کے کیا گیا،قومی اثاثوں کو کریانہ اسٹور کے سامان کی طرح غیر قانونی اقدامات کے تحت بیچنے کی اجازت نہیں دے سکتے، لوگ ماضی سے سبق کیوں نہیں سیکھتے، رینٹل پاور کیس کی مثال سامنے ہے،عوامی مفادات کا خیال نہیں رکھا گیا نہ ہی سندھ کے مفادات کے تحفظ کو ملحوظ خاطر رکھا گیا، سب کچھ اندرون خانہ کیا گیا، کوئی سر مایہ دار اگر خود کوآئین اور قانون سے بالاتر تصور کرتا ہے تو وہ غلطی پر ہے ، غیر قانونی اقدامات پر عدالت ایکشن لیتی رہے گی خواہ کوئی کچھ بھی کہتا رہے ،چیف جسٹس کی سربراہی میں جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس عظمت سعید پر مشتمل بنچ کے دوران سماعت ریمارکس ،حکومت نے لاکھڑا پاور پلانٹ کی نجکاری کا فیصلہ موخر کر دیا ہے ، سیکرٹری پانی و بجلی سیف اللہ چٹھہ کا عدالت میں بیان،حکومت کی معاہدے کی انکوائری کر کے ذمہ داران کے خلاف کاروائی کر نے کی یقین دہانی ،عدالت کی وزارت پانی و بجلی کو نجکاری کا فیصلہ موخر کرنے بارے تحریری رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت
بدھ 21 اگست 2013 - -
سپریم کورٹ کے 4 بینچ (کل) سے اسلام آباد ، لاہور اور کوئٹہ میں مقدمات کی سماعت کریں گے،جعلی ڈگری مقدمات،آڈٹ کیس،لال مسجد کمیشن رپورٹ کیس،اوگرا کیس،پاور پروجیکٹس میگا اسکینڈل کیس،غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پراز خود نوٹس کیس ،رینٹل پاور کیس،سی این جی لائسنس اور دیگر مقدمات کی سماعت ہوگی
اتوار 4 اگست 2013 - -
رینٹل پاور،اوگرا کیسوں میں 2 سابق وزرائے اعظم پرذمے داری عائد
جمعہ 2 اگست 2013 - -
سپریم کورٹ کی حکومت کو چیئرمین پی آئی اے کی تقرری کیلئے دس روز کی مہلت،بینچ کی جانب سے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے 9 میں سے دو ممبران پر تحفظات کا اظہار، میاں منشاء اور عارف حبیب کیخلاف رینٹل پاور کیسز اور سٹیل مل سے متعلقہ مقدمات زیر التواء ہیں ،نئے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں متعلقہ شخصیات کا انتخاب کرکے حکومت سپریم کورٹ کو کیا پیغام دینا چاہتی ہے، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدر ی کے ریمارکس
جمعرات 18 جولائی 2013 - -
سپریم کورٹ نے رینٹل پاور کیس کی سماعت چیئرمین نیب کی تقرری تک ملتوی کر دی
پیر 8 جولائی 2013 - -
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ (کل) ای او بی آئی میں اربوں کی کرپشن پر از خود نوٹس کی سماعت کریگا، چیئرمین ای او بی آئی ، ڈی جی ایف آئی اے ، وفاقی سیکرٹری ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ اور اٹارنی جنرل (کل) طلب،سپریم کورٹ کے6 بنچ (کل) سے مشرف غداری کیس، لوڈ شیڈنگ، رینٹل پاور پراجیکٹس میگا کرپشن ،پولیس فاؤنڈیشن پلاٹس کی غیر قانونی الاٹمنٹ، الطاف حسین کے دھمکی آمیز بیانات، سٹیل ملز کرپشن کیس، حج2010 کرپشن کیس، سابقہ دور میں650 سی این جی لائسنس کے غیر قانونی اجراء سمیت دیگر اہم مقدمات کی سماعت کرینگے
اتوار 30 جون 2013 - -
سپریم کورٹ کے 7بینچ (کل) سے اسلام آباد، لاہور اور کوئٹہ میں اہم مقدمات کی سماعت کریں گے،سابق صدر مشرف کیخلاف بغاوت کا مقدمہ چلانے کیلئے دائر درخواستیں آخری مرحلے میں داخل، اٹارنی جنرل عدالت کو حکومت کے واضح موقف سے آگاہ کرینگے ، رواں ہفتہ کے دوران راجہ پرویز اشرف کیخلاف اربوں روپے کے ترقیاتی فنڈز منتخب اور غیر منتخب افراد میں بانٹنے، پی آئی اے میں بے قاعدگیوں، جیلوں کی خراب حالت، این آر او عمل درآمد کیس، حج کرپشن ، رینٹل پاور پراجیکٹ عمل درآمد کیس، سابق چیئرمین نیب کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی اور ملک میں غیر معمولی لوڈشیڈنگ، یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف کی طرف سے سی این جی کے 650 غیر قانونی لائسنس جاری کرنے کا کیس سمیت اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کیخلاف توہین عدالت کے مقدمے کی سماعت کریگا
اتوار 23 جون 2013 - -
سپریم کورٹ میں آج رینٹل پاور عملدرآمد کیس کی سماعت ہو گی
پیر 27 مئی 2013 - -
سابق وزیراعظم پرویز اشرف نے رینٹل پاور کیس کے دوران عدلیہ کو لکھے جانے والے پر غیر مشروط معافی مانگ لی
منگل 21 مئی 2013 -
Latest News about Rental Power Plants Case in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Rental Power Plants Case. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
رینٹل پاور پلانٹس کیس سے متعلقہ مضامین
-
رینٹل پاور کیس کا جراتمندانہ حکم توانائی بحران کے لیے نیک شگون
علاقائی اور قوم پرست جماعتیں آبی ذخائر کی مخالفت ترک کر دی وطن عزیز میں بجلی کا بحران طے شدہ ناقص حمکت عملی اور حکمرانوں کی ان غفلت اور لاپرواہی پر مبنی اقدامات کا نتیجہ ہے جس کے تحت کبھی بھی کسی ..
-
وزیزاعظم کی گرفتاری کا حکم
اقتدار کے ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی کرپشن کے تابوت میں ایک اور کیل کیا پی پی پی کی حکومت اتنی آسانی سے عدلیہ کے فیصلے کیخلاف سرنگوں ہو جائے گئی
-
ریشما رینٹل پاور سکینڈل!
رینٹل پاور منصوبوں کی آڑ میں کھلم کھلا ڈاکے۔ ایک میگا واٹ بجلی کئی لاکھ ڈالر میں خریدی جارہی ہے۔
مزید مضامین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.