مہمند ایجنسی ،ہزاروں غیر فعال ملازمین سرکاری خزانے پر بوجھ ہیں، پہلے مرحلے میں خاصہ داروں کی تنخوا ہیں ڈیوٹی سے مشروط کردی گئی ، محکمہ تعلیم و صحت میں بھی چھانٹی ہوگی ، عوامی حلقوں کے مشکلات اور مطالبات پرایکشن لیاگیا ہے ، اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ جمشید خان کی صحافیوں سے بات چیت
جمعہ 8 فروری 2013 22:11
(جاری ہے)
جس پر عملدرآمد کرتے ہوئے پولیٹیکل انتظامیہ نے پہلے مرحلے میں خاصہ داراہلکاروں کی چھانٹی شروع کردی ہے اور ڈیوٹی نہ کرنے والے ملازمین کی تنخواہیں روک دی گئی ہیں کیونکہ موجودہ علاقائی صورتحال میں عوام کے تحفظ کے لئے ضروری ہے کہ خاصہ دار بھی دیگر سیکیورٹی اداروں کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دے۔
انہوں نے کہا کہ اگلے مرحلے میں محکمہ صحت اور محکمہ تعلیم کے بھوت اکز اور غیر فعال ملازمین کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائیگی اوران کی جگہ ہزاروں بے روزگار نوجوانوں کو بھرتی کرکے قومی دولت کے ضیاع کا تدراک کیاجائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.