جنوبی افریقہ ،سابق صدر نیلسن منڈیلا کی طبعیت ناساز ہوگئی ،ہسپتال منتقل
اتوار 10 مارچ 2013 13:37
(جاری ہے)
جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما کے مطابق ملک کے سابق صدر نیلسن مینڈیلا کو طبی معائنے کے لیے ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔
صدارتی ویب سائٹ پر کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر نیلسن مینڈیلا کے ٹیسٹ کر رہے ہیں اور انہوں نے کسی خدشے کا اظہار نہیں کیا ہے۔چورانوے سالہ نیلسن مینڈیلا نے گذشتہ دسمبر میں بھی ہسپتال میں اٹھارہ دن گزارے تھے۔اس وقت ان کا پھپھڑوں کے انفیکشن کے لیے علاج کیا گیا تھا۔نیلسن مینڈیلا کی صحت کئی سالوں سے ٹھیک نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.