Nelson Mandela - Urdu News
نیلسن منڈیلا ۔ متعلقہ خبریں
نیلسن روہیلا منڈیلا، (پیدائش: 18 جولائی 1918ء ترانسکی، جنوبی افریقہ) جنوبی افریقہ کے سابق اور پہلے جمہوری منتخب صدر ہیں جو 99-1994 تک منتخب رہے۔ صدر منتخب ہونے سے پہلے تک نیلسن منڈیلا جنوبی افریقہ میں نسلی امتیاز کے کٹر مخالف اور افریقی نیشنل کانگریس کی فوجی ٹکڑی کے سربراہ بھی رہے۔ جنوبی افریقہ میں سیاہ فاموں سے برتے جانے والے نسلی امتیاز کے خلاف انھوں نے تحریک میں بھرپور حصہ لیا اور جنوبی افریقہ کی عدالتوں نے ان کو مختلف جرائم جیسے توڑ پھوڑ، سول نافرمانی، نقص امن اور دوسرے جرائم کی پاداش میں قید با مشقت کی سزا سنائی۔ نیلسن منڈیلا اسی تحریک کے دوران لگائے جانے والے الزامات کی پاداش میں تقریباً 27 سال پابند سلاسل رہے، انھیں جزیرہ رابن پر قید رکھا گیا۔ 11 فروری 1990ء کو جب وہ رہا ہوئے تو انھوں نے پر تشدد تحریک کو خیر باد کہہ کہ مذاکرات کا راستہ اپنانے کا فیصلہ کیا جس کی بنیاد پر جنوبی افریقہ میں نسلی امتیاز کو سمجھنے اور اس سے چھٹکارا حاصل کرنے میں مدد حاصل ہوئی۔
-
امریکہ روسی جارحیت کے خلاف یوکرین کے ساتھ کھڑا رہے گا، بائیڈن
منگل 24 ستمبر 2024 - -
الز ا مات کا جو اب نہ دے سکنے والے فوت شد ہ شخص کو کا نا م لیکر الزا م تر اشی کر نا اخلا قا درست نہیں ، اما ن اللہ کنر انی
منگل 24 ستمبر 2024 - -
آپ بہن اور ماں کا احترام نہیں کرتے ہیں آپ ہمارے لاشوں سے گزر کر اٹک اور پنجاب جائیں گے،امیرمقام کا قومی اسمبلی میں اظہارخیال
ہفتہ 14 ستمبر 2024 - -
خواجہ آصف ہم اپوزیشن میں ضرور ہیں لیکن آپ کے غلام نہیں ہیں،بیرسٹرگوہر
میں خواجہ آصف کی بات کا جواب یہاں دے رہا ہوں،جب آپ کچھ بولتے ہیں تو حوصلہ رکھ کر سن کر بھی جائیں، ہمارے ساتھ ناانصافی کی گئی ، ہم دل پر پتھر رکھ کر ایوان میں بیٹھے ہیں،چیئرمین ... مزید
فیصل علوی جمعہ 13 ستمبر 2024 - -
وباء کے بعد دنیا بھر میں جیلوں کی آبادی میں اضافہ، 94 فیصد قیدی مرد
جمعہ 6 ستمبر 2024 -
نیلسن منڈیلا سے متعلقہ تصاویر
-
حریت سید علی گیلانی کی تیسری برسی کے موقع پر جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا
پاکستان کشمیریوں کی سیاسی ،اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا ،چیئر مین کشمیر کمیٹی رانا قاسم نون بھارت میں مودی کی حکومت کشمیریوں کی جدوجہد کو طاقت کے ذریعے دبانا ... مزید
اتوار 1 ستمبر 2024 - -
بلوچستان انٹرنیشنل تھنک ٹینک نے مختلف شخصیات کو نمایاں کارکردگی پر باز محمد کاکڑ گولڈ میڈل ایوارڈ سے نوازا
جمعہ 16 اگست 2024 - -
مریم نواز کی پنجاب حکومت 3 ماہ میں ختم ہونے کی پیشن گوئی
لکھ لیں 30اکتوبر تک پنجاب میں مریم نواز کی حکومت ختم ہو جائیگی، تحریک انصاف کے سینئر رہنما کا دعوٰی
محمد علی بدھ 31 جولائی 2024 - -
جلد پارلیمنٹ میں حکومت تبدیل ہوتے دیکھ رہاہوں‘محمد علی درانی کا دعویٰ
بانی پی ٹی آئی کی عوام کے اندر واپسی کسی کیلئے خوف نہیں بلکہ ملکی ترقی کی علامت ہوناچاہیے، انٹرویو
منگل 30 جولائی 2024 - -
شہباز شریف اور مریم نواز اپنا بوریا بستر گول کر لیں
دسمبر میں پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی، اسد قیصر نے بڑی سیاسی پیش رفت کا دعوٰی کر دیا
محمد علی منگل 30 جولائی 2024 - -
’جلد حکومت تبدیل ہوتے دیکھ رہا ہوں‘ محمد علی درانی کا دعویٰ
حکومت اداروں اور پی ٹی آئی کے درمیان جوآگ بھڑکارہی تھی پی ٹی آئی قیادت نے اسے اپنے بیانات اورحکمت عملی سے ناکام بنادیا، اس آگ کو بجھانے میں عدلیہ نے بھی اہم کردارادا کیا۔ ... مزید
ساجد علی منگل 30 جولائی 2024 -
-
ئ*جوڈیشل کمیشن کیلئے عدالت جانا اپنے جرائم کا اعتراف کرنے کے مترادف ہی: عظمیٰ بخاری
ہ*9 مئی کی درجنوں ویڈیوز، تصویریں اور آڈیوز بطور ثبوت موجود ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
اتوار 28 جولائی 2024 - -
خیبر پختونخوا حکومت کا جوڈیشل کمیشن کیلئے عدالت جانا اپنے جرائم کا اعتراف کرنے کے مترادف ہے‘ عظمی بخاری
9 مئی کی بغاوت کے تمام کردار اس کے سہولت کار اور ماسٹر مائنڈ کون ہیں حقیقت عیاں ہو چکی ہے‘ وزیر اطلاعات
اتوار 28 جولائی 2024 - -
منڈیلا ڈے: نسل پرستی و عدم مساوات کا خاتمہ ممکن، گوتیرش
جمعہ 19 جولائی 2024 - -
نیلسن منڈیلا نے مسئلہ کشمیر اور فلسطینی کاز کے لئے آواز بلند کی، تقریب سے شرکاء کا خطاب
جمعرات 18 جولائی 2024 - -
فلپائن: ’نیلسن منڈیلا قوانین‘ پر عملدرآمد سے جیلوں میں بہتری کی توقع
جمعرات 18 جولائی 2024 - -
نیلسن روہیلا منڈیلا کا یوم پیدائش کل منایا جائے گا
بدھ 17 جولائی 2024 - -
جنوبی افریقا کے سابق اور پہلے جمہوری منتخب صدر نیلسن روہیلا منڈیلا کی سالگرہ 18 جولائی کو منائی جائے گی
منگل 16 جولائی 2024 - -
غربت اور عدم مساوات کے خلاف منڈیلا کی جدوجہد کو خراج تحسین
منگل 16 جولائی 2024 - -
جنوبی افریقا کے سابق اور پہلے جمہوری منتخب صدر نیلسن روہیلا منڈیلا کی سالگرہ 18 جولائی کو منائی جائے گی
اتوار 14 جولائی 2024 -
Latest News about Nelson Mandela in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Nelson Mandela. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
نیلسن منڈیلا کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ نیلسن منڈیلا کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
نیلسن منڈیلا سے متعلقہ مضامین
-
دو قطبی دنیا کا انہدام اور اس کے دورس اثرات
امریکہ روس کی سردجنگ ختم ھوگئی روس شکست کھا گیا. روس کی شکست سے دنیا یک قطبی ھوگئی. امریکہ بہادر دنیا کا بلا شرکت غیرے عالمی تھانیدار بن گیا،دنیا ٹھٹھر گئی سہم گئی آدھی دنیا جو روس کے ساتھ تھی
-
نیلسن منڈیلا
نیلسن منڈیلا جب 95 سال کی عمر میں وفات پا گیا تو دنیا کو اس کے بارے میں بہت سی ایسی باتوں کا علم ہوا جو وہ پہلے نہیں جانتے تھے ۔ منڈیلا جب بھرپور جوانی کی عمر گزار رہا تھا تو ساؤتھ افریقہ کا باشندہ تھا۔ ..
-
نسلی امتیاز کے خلاف تاحیات جدوجہد
نیلسن منڈ
-
نیلسن منڈیلا چل بسے
نسلی امتیاز کے خلاف جدوجہدکا ایک عظیم باب بند ہوگیا۔ایک فقیدالمثال الوداعی تقریب کی صورت میں ان کی آخری رسومات15دسمبر2013ء کو منعقد ہوگی قید کے دوران پھیپھڑوں میں انفیکشن کا شکار ہوئے اور یہ بیماری ..
-
نیلسن مینڈیلا موت حیات کی کشمکش میں مُبتلا
مینڈیلا اپنی 27 سالہ طویل سیاسی مہم جوئی کے دوران وہ نصف سے زائد عرصہ جیلوں میں رہے اور وہیں سے اپنے عوام کی قیادت کرتے رہے اور آخر 1990 میں انکی شب و روز کی محنت رنگ لائی اور جنوبی افریقہ کے سیاہ فام ..
مزید مضامین
نیلسن منڈیلا سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.