پنجاب اور خیبر پختوانخواہ میں خسرے کی وبا سے مزید 10بچے جاں بحق ،پنجاب میں ہلاکتوں کی تعداد 53،نوشہرہ میں 6بچے موت کے منہ میں ،ڈپٹی کمشنرنے محکمہ صحت سے رپورٹ طلب کر لی
ہفتہ 20 اپریل 2013 20:48
(جاری ہے)
دوسری جانب بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگانے کے لیے بین الاقوامی تنظیم گاوی نے پنجاب حکومت کو نہ صرف فنڈز بلکہ تکنیکی مہارت بھی فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
فنڈز فراہم کرنے والی بین الاقوامی تنظیمیں اور پنجاب حکومت اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ خسرے سے بچا کے حفاظتی ٹیکے کی مہم جون سے قبل شروع کی جائے اگر ممکن نہ ہو پایا تو پھر حفاظتی ٹیکوں کی مہم جون میں ہی شروع ہوگی۔ نوشہرہ کے دور دراز دیہات میں میں خسرے کی وبا پھیل جانے سے چھ بچے جاں بحق جبکہ سینکڑوں متاثر ہوئے جنہیں پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال اور چلڈرن ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ محکمہ صحت نوشہرہ نے متاثرہ علاقوں میں ڈاکٹروں کی ٹیمیں اور ادویات پہنچا نے کی ہدایت کر دی جبکہ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نے محکمہ صحت سے چوبیس گھنٹوں میں رپورٹ طلب کرلی ۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.