مریم نواز کی انتخابی مہم میں لوگوں کی توجہ کاخاص مرکز بننے والا سفید شیر ہلاک، سماجی کا رکن فریال گوہر کاشیر کے حقوق پورے نہ کر نے پر لاہور ہائیکورٹ میں(کل) رٹ دائر کر نیکا اعلان
بدھ 8 مئی 2013 00:04
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ نواز(پی ایم ایل ن)کی ریلیوں اور جلسوں میں سفید شیر کو انتخابی نشان کے طور پر لایا جاتا تھا جہاں لوگ دور دور سے اس شیر کو دیکھنے کے لیے ریلیوں میں شرکت کرتے تھے، ریلیوں میں شرکت کے باعث یہ ٹائیگر بے ہوش ہوگیا تھا جسے طبی امداد کے لیے یونیورسٹی آف اینیمل سائنسز پہنچایا گیا تاہم ڈاکٹرز کی بھرپور کوشش کے باوجود اس کی زندگی بچانے میں کامیاب نہ ہوسکے۔
ڈاکٹرز کے مطابق شیر روشنی اور شور سے گھبراتے ہیں اور نواز لیگ کے انتخابی شیر کی موت کی وجہ بھی شور، روشنی اور دن بھر کی تھکان سے ہوئی ہے۔سفید شیر کی ہلاکت پر ڈبلیو ڈبلیو ایف اور سماجی کارکن فریال گوہر نے جا نوروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں رٹ دائر کرنے کا اعلان کیا ہے ،فریال گوہر کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں کل رٹ دائر کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان
-
پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
-
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.