مظفر گڑھ: زہریلا کھانا کھانے سے مزید 3 افراد جاں بحق، ہلاکتیں 8 ہوگئیں
جمعرات 30 مئی 2013 13:03
(جاری ہے)
تحصیل جتوئی کے علاقے بستی جانگلہ میں جمعے کے روز زہریلاکھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے نو افراد کی حالت خراب ہو گئی تھی جنہیں فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا جہاں جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب دو بچے سرفراز اور شیراز چل بسے گزشتہ روز مزید تین بچوں شہباز ،سمیعہ اور فائزہ نے دم توڑ دیا۔
آج پانچ بچوں ںکا باپ غلام یاسین اور اس کی بیٹی مصباح اور گیارہ سالہ بیٹا بھی دم توڑ گیا۔مزید دو افراد کی حالت اب بھی تشویشناک ہے۔ پولیس نے اس آٹاچکی کو سیل کر دیا ہےجہاں سے متاثرہ خاندان نے آٹا خریدا تھا ۔ ڈی پی او مظفرگڑھ نے علاقے کا دورہ کیا تاہم متاثرہ خاندان نے پولیس کارروائی سے انکار کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.