ٹیکس سے متعلقہ مسائل حل کرنے کیلئے ممکنہ اقدامات کئے جائیں گے ،نئے کمپیوٹر پروگرام سے ری فنڈ کے معاملات میں تاخیر ہوئی ،نئے نظام سے ری فنڈ کے کیسز تیزی سے نمٹائے جا ئیں گے، بوگس ری فنڈ کلیم پکڑنے میں آسانی ہوگی ، ایف بی آر کے چیئر مین انصر جاوید کی سینیٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے تجارت کو یقین دہانی
جمعہ 31 مئی 2013 19:38
(جاری ہے)
اجلاس میں سینیٹرز جہانگیر بدر ، ڈاکٹر کریم احمد خواجہ ، الیاس احمد بلور اورچوہدری جعفر اقبال نے شرکت کی ۔ سٹینڈنگ کمیٹی نے خیبر پختونخواہ صوبے میں برآمد کندگان کو ڈیوٹی ٹیکس میں چھوٹ دینے کے معاملے کا جائزہ لیا ۔ سینیٹر جعفر اقبال نے تجویز دی کہ معاملے کو نئی حکومت اور نئے وزیر کے آنے تک پندرہ روز کیلئے ملتوی کیا جائے ۔
کمیٹی کو بتایا گیا کہ دیگر صوبوں کی طر ح خیبر پختونخواہ کے برآمد کندگان کو چھوٹ دینے کا فیصلہ ای سی سی میں فیصلہ ہو گیا تھا اب صرف عمل درآمد کرانا باقی ہے ۔ چیئر مین ایف بی آر نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے یقین دلایا کہ ان کے فنڈ کے کیس جلدی نمٹائے جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.