ملتان ،عدالت نے یوسف گیلانی کے عزیز فہیم شاہ بخاری کی ملازم قتل کیس میں 3جولائی تک عبوری ضمانت منظور کرلی
جمعہ 28 جون 2013 22:42
(جاری ہے)
ملتان میں حنا گیلانی کے شوہر فہیم شاہ بخاری نے ملازم قتل کیس میں عبوری ضمانت کیلئے مقامی عدالت میں درخواست جمع کرائی،جس پر عدالت نے فہیم شاہ کی 3 جولائی تک عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔
واضح رہے کہ ایک روز قبل 13سالہ جمیل کے والد نے پولیس کو درخواست دی کہ اس کا بیٹا حنا گیلانی کے کام کرتا ہے،وہ لاپتہ ہے،خدشہ ہے کہ اسے قتل کردیا گیا ہے۔پولیس نے حنا گیلانی کے گھر چھاپہ مار کر چھت سے لاش بر آمد کر کے منیجر کریم بخش کو گرفتار لیا تھا جبکہ واقعہ کے بعد سے حنا گیلانی تاحال مفرور ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.