فیصل آباد :لوڈشیڈنگ کے خلاف مزدوروں کا احتجاج ،یقین دھانی پر منتشر
بدھ 3 جولائی 2013 23:02
(جاری ہے)
فیصل آباد میں مزدور تاجر انڈسٹری اتحاد کی جانب سے ان پاور لومز مزدروں نے لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے شہر کے مختلف علاقوں سے ریلی نکالی،بعد ازاں مزدوروں نے جڑانوالہ روڑ پر عبداللہ پور پر ایک کیمپ لگایا۔
جہاں مزدروں نے دھرنا دیا اس موقعہ پر مزدروں نے کڑی دھوپ میں سڑک پر کان پکڑ کر اور کفن پہن کر بھی احتجاج کیا ، احتجاج کے باعث ڈی سی او فیصل آباد نے موقعہ پر پہنچ کر مذاکرات کیے اور اُ ن کے مطالبات صوبائی حکومت تک پہنچانے کا اعلان کیا جس پر مزدوروں نے احتجاج ختم کر دیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یوکرین اور روس کے ایک دوسرے کے انرجی انفراسٹرکچرز پر حملے
-
خیبرپختونخوا: زیادہ تر خواتین امراض نسواں کے مسائل سے لاعلم
-
وزیر اعظم شہباز شریف عالمی اقتصاری فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری ،اہلیہ بھی ہمراہ تھیں
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے 5دن میں 46کیسز نمٹا دیئے، کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے زیر التوا تھے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کسانوں کے لئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی آئے گی، عمرایوب
-
حکومت پنجاب کا سکولوں میں فری انٹرنیٹ فراہم کرنے کا فیصلہ
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.