اسلام آباد، مظفر آباد اور گرد ونواح کے علاقوں میں 4.1شدت کے زلزلے کے جھٹکے،زلزلے کا مرکز مظفر آباد سے 10کلومیٹر شمال مغرب میں سطح زمین سے 10کلومیٹر گہرائی میں تھا، عوام میں خوف و ہراس ، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھر وں سے باہر نکل آئے
بدھ 14 اگست 2013 23:25
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بدھ کو اسلام آبادس، مظفر آباد ،مری، بالا کوٹ، ایبٹ آباد، مانسہرہ، گلیات ، دھیر کوٹ اور دیگر علاقوں ں میں بھی دن بارہ بج کر گیارہ منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز مظفر آباد سے دس کلومیٹر شمال مغرب میں تھا جبکہ زلزلہ کا مرکز سطح زمین سے دس کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت چار اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ درمیانی شدت کے جھٹکے تھے جس کی وجہ سے آفٹرشاکس ممکن نہیں۔ فوری طور پر ریسکیو اداروں کی جانب سے کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ملی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور پیغام
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
-
ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، ملک کے دشمن تشخص کو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کی رپورٹ پر عدم اطمینان ، اظہار برہمی
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی خضدار میں دھماکے کی مذمت
-
پاکستان پیپلزپارٹی نے گورنر پنجاب کیلئے سردار سلیم حیدر کو نامزد کردیا
-
ایرانی تیل کی سمگلنگ میں کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف
-
رفح میں اسرائیلی کارروائی سے وسیع پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ، اوچا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.