پاکستان فلم” رافینا “کا ٹریلر جاری کردیا گیا
ہفتہ 7 ستمبر 2013 16:03
(جاری ہے)
اس کا عزم صرف یہ ہے کہ کسی طرح وہ فیشن انڈسٹری میں قدم رکھ کر گھر سے مفلسی کی دیمک کو نکال دے مگر یہ سفر اتنا آسان نہیں ،گھر والوں کی مخالفت اور سماج کی نگاہیں اس کو جینے نہیں دیتیں لیکن وہ پرعزم ہے اور ہر مشکل سے مقابلہ کرنے کی ٹھان چکی ہے کیا وہ کامیاب ہوجائیگی یہی فلم کا کلائمیکس ہے۔
رافینا میں مرکزی کردار آمنہ الیاس نبھا رہی ہیں جب کہ اس فلم میں ٹی وی کے کئی چمکتے دمکتے ستارے بھی نظر آئیں گے۔ ہدایت کارہ صبحیہ ثمر کی یہ فلم کئی انٹرنیشنل فلم فیسٹویلز کی زینت بن چکی ہے اور اب بہت جلد سنیما گھروں میں پیش کی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.