ایبٹ آباد ، کانگووائرس نے قصاب خاندان کے دو بیٹوں کے بعد باپ کی زندگی کا چراغ گل کر دیا،گھر کے دیگر افراد متاثر، ایک اورنوجوان کی حالت تشویشناک ،جاں بحق افراد کی تعداد 3ہو گئی ،علاقہ میں خوف و ہراس
ہفتہ 14 ستمبر 2013 20:33
(جاری ہے)
مقامی افراد نے کانگو سے تین افراد کے جاں بحق ہونے اور وائرس سے دیگر افراد کے متاثر ہونے کی زمہ داری محکمہ صحت اور منتخب عوامی نمائندوں پر عائد کر دی ہے ان کا کہنا ہے کہ ایبٹ آباد میں محکمہ صحت مفلوج ہے خیبر پختون خواہ کا سب سے بڑا سرکاری ہسپتال ایوب میڈیکل کمپلیکس میں سہولیات کی عدم دستیابی اور مرض کی بر وقت تشخیص کیلئے کوئی بندوبست نہیں ہے ۔
منتخب عوامی نمائندوں نے عملی طور پر عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے بجائے زبانی طور پر جمع منفی شروع کر رکھی ہے ۔ایبٹ آباد میں کانگو وائرس کی تصدیق کے بعد کمشنر ہزارہ عابد علی نے ہدایات جاری کیں ہیں کہ ہزارہ ڈویژن میں کانگو وائرس کے مریضوں کے فوری علاج اور وائرس سے بچاؤ کے لئے ہنگامی بنیادوں پر حفاظتی تدابیر کے لئے ایبٹ آباد سمیت تمام اضلاع کی انتظامیہ ،محکمہ صحت او ر محکمہ لائیو سٹاک کو الرٹ رکھا جائے اور خیبر پختونخوا حکومت کو سفارش کی گئی ہے کہ ضلع ایبٹ آباد میں کانگو وائرس کی موجودگی کے باعث ہزارہ ڈویژن کو آفت زدہ قرار دیا جائے تا کہ کانگو وائرس کے انسداد اور اس کے اثرات سے مو ئثر طور پر نمٹنے کے لئے ہنگامی اقدامات کو یقینی بنایا جا سکے۔ایوب ٹیچنگ ہسپتال اے ٹی ایچ ایبٹ آباد سمیت ہزارہ کے تمام ضلعی ھیڈ کوارٹرز ہسپتالوں میں فوکل پرسن کے بجائے متعلقہ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی ذاتی نگرانی میں کانگو وائرس سے متاثرہ افراد کا فوری علاج کیا جائے گا ان ہسپتالوں میں کانگو وائرس کے مریضوں پر فوری توجہ کے لئے خصوصی کاؤنٹر اور الگ وارڈ قائم کئے جائیں گےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.