پاکستان میں ایک تہائی نومولود بچوں کی اموات کی وجہ حاملہ خواتین میں غذائی کمی ہے ، بچوں و خواتین میں غذائی کمی پر قابو پانے کیلئے وفاقی و صوبائی حکومتوں کو ملکر کام کرنے کی ضرورت ہے، غذائی سروے 2011ء جاری ، وفاقی حکومت ملک میں غذائی کمی دو ر کرنے کیلئے صوبوں کے ساتھ ملکر خصوصی ٹاسک فورس بنائے گی، قومی سطح پر بچوں میں غذائی کمی کو دور کرنے کیلئے قومی ٹاسک فورس بنائینگے، صحت کے بغیر ترقی یافتہ پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا ،حکومت بھوک اور غذائی کمی دور کرنے میں بھرپور اقدامات کے لئے پر عزم ہے ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال اور وزیر مملکت نیشنل ریگولیشن سروسز سائرہ افضل کا تقریب سے خطاب
منگل 17 ستمبر 2013 19:57
(جاری ہے)
حکومت بھوک اور غذائی کمی دور کرنے میں بھرپور اقدامات کے لئے پر عزم ہے ۔ پچھلی حکومتوں نے انسانی وسائل میں ترقی پر کوئی توجہ نہ دی اگرچہ صحت کا شعبہ صوبوں کو منتقل ہوچکا ہے مگر اس کے باوجود وفاقی حکومت ملک سے غذائی کمی کے خاتمے کے لئے صوبائی حکومتوں سے بھرپور تعاون کرے گی ۔
اس سلسلے میں انہوں نے قومی سطح پر ایک ٹاسک فورس تشکیل دینے کا اعلان کیا جو صوبائی حکومتوں کے ساتھ ملکر خصوصاً بچوں اور خواتین میں غذائی کمی دور کرنے کے لئے کام کرے گی ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ غذا کو ہیلتھ کیئر سسٹم کے ساتھ منسلک کرنا چاہتے ہیں ۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے وزیر مملکت افضل تارڑ نے کہا کہ غذائی کمی پاکستان میں بچوں اور حاملہ خواتین کو بہت زیادہ متاثر کررہی ہے ۔ پاکستان میں ایک تہائی نومولود بچوں کی اموات غذائی کمی کی وجہ سے ہورہی ہیں ۔ وفاقی وزارت صحت و ریگولیشن کو آرڈی نیشن اس مسئلے پر قابو پانے اور صوبائی حکومتوں سے ملکر کام کرنے کو تیار ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.