فلپائن میں زلزلہ کے جھٹکے، 10افراد ہلاک، متعدد ملبے تلے دب گئے ٗ ہزاروں افراد متاثر ٗ کئی لاپتہ
کیبو کے علاقے میں ایک چرچ،سابق سٹی ہال اورکئی عمارتوں کو نقصان بھی پہنچا
منگل 15 اکتوبر 2013 14:18
(جاری ہے)
فلپائن نیشنل ڈیزاسٹر ایجنسی کے مطابق بوہل میں زلزلے سے ایک عمارت گرنے سے10 افراد ہلاک ہو گئے متعدد ملبے تلے دب گئے جنہیں نکالنے کا کام شروع کر دیا گیا ذرائع کے مطابق ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں اور کئی لاپتہ ہوگئے ہیں۔
کیبو کے علاقے میں ایک چرچ،سابق سٹی ہال اورکئی عمارتوں کو نقصان بھی پہنچا ہے۔وسطی فلپائن میں لوگ زلزلے سے خوفزدہ ہوکر گھروں سے نکل آئے جب کہ بعد از زلزلہ جھٹکوں کا سلسلہ بھی وقفے وفقے سے جاری رہا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی مظاہرے، پولیس افسر ہلاک
-
پہلا ڈریسڈن انٹرنیشنل پیس پرائز بعد از مرگ ناوالنی کے لیے
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
سائنسی تحقیق میں فراڈ کا بڑھتا ہوا رجحان
-
یورپی گیتوں کا مقابلہ یورو وژن، امسالہ فاتح سوئس فنکار نیمو
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
سزائیں
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
شمالی وزیرستان میں دو خونریز حملے، سات سکیورٹی اہلکار ہلاک
-
جرمنی ایک نئی عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے تیار؟
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.