پاکستان اور بھارت کی بلائنڈ ٹیموں کے درمیان باہمی سیریز آئندہ برس کھیلی جائے گی

پاک بھارت سیریز سے دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ تعلقات بہتر ہوں گے ٗ سید سلطان شاہ

منگل اکتوبر 14:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 15اکتوبر2013 ) پاکستان اور بھارت کی بلائنڈ ٹیموں کے درمیان باہمی سیریز آئندہ برس کھیلی جائے گی۔ ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل اور پاکستان بلائیڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کے مطابق پاک بھارت سیریز سے دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ تعلقات بہتر ہوں گے۔

کرکٹ کے ذریعے سے ہی دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بہتر بنایا جا سکتا ہے ٗکرکٹ روابط کی بحالی سے دونوں ممالک کی معشیت بھی بہتر ہو گی۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments