انسداد ڈینگی بارے عوام آگہی کا مطلب تقریبات میں شرکت کرنا نہیں،حاصل کردہ معلومات کو آگے پہنچانا ہے‘ میجر (ر) شاہنواز بدر ،سیمینارز اور واکس میں شامل ہر شخص انسداد ڈینگی کے پمفلٹس اور لیکچرز میں بتائی گئی احتیاطی تدابیر پر عمل کرے، صوبائی سیکرٹری جنگلات ، جنگلی حیات و ماہی پروری میجر (ر) شاہنواز بدرکاسیمینارز اور واکس کے شرکاء سے خطاب
اتوار 3 نومبر 2013 19:07
(جاری ہے)
میجر (ر) شاہنواز بدر نے کہا کہ ڈینگی کا انسداد کرنا قومی مسئلہ ہے اور اس ضمن میں سب کو مل جل کر ٹیم ورک کا مظاہرہ کرتے ہوئے پوری توانائیوں سے کام کرنا ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ انسداد ڈینگی بارے حکومتی کوششیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اور ماضی کی طرح اس بار بھی پنجاب حکومت کی انسداد ڈینگی بارے عوام آگہی مہمات کے مثبت اثرات مرتب ہونگے۔بعد ازاں صوبائی سیکرٹری نے محکموں کے دفاتر میں صفائی ستھرائی کے کاموں کا جائزہ لیا اور بہتر صفائی پر اپنے اطمینا ن کا اظہار کیا۔ قبل ازیں ایسوسی ایٹ پروفیسر سمن آباد گرلز کالج ڈاکٹر سیمل اعجاز وہرہ نے ڈینگی کے تدارک اور اس کی افزائش کی موزوں جگہوں بارے شرکاء کو تفصیلی بریفنگ دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.