ابو ظہبی :یونس خان کی ٹیسٹ کر کٹ میں23ویں سنچری

بدھ جنوری 16:29

ابوظبی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم جنوری 2014ء) یونس خان نے ٹیسٹ میچوں میں23ویں سنچری بناکرجاوید میاں داد کی سنچریوں کا ریکارڈ بر ابر کر دیا، انہوں نے یہ کارنامہ سری لنکا کیخلاف ابو ظہبی میں سر انجام دیا ۔

(جاری ہے)

یونس خان کی سری لنکا کے خلاف یہ چھٹی سنچری ہے۔ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی طرف سے انضمام الحق 25اورمحمدیوسف 24سنچریاں اسکور کر چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :