امریکی ائیرفورس کے پائیلٹوں نے بالٹک ریاستوں کے علاقائی حدود کی فضائی گشت شروع کر دیا،بالٹک ریاستوں کے فضائی گشت میں امریکی ایف سولہ طیاروں نے حصہ لیا،نیٹو کے کئی ممالک نے فضائی گشت میں شرکت کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے ، لیتھوانیا کے وزیر دفاع کا بیان
اتوار 5 جنوری 2014 13:06
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 جنوری ۔2014ء) امریکی ائیرفورس کے پائیلٹوں نے بالٹک ریاستوں کے علاقائی حدود کی فضائی گشت شروع کر دیا۔لیتھوانیا کے وزیر دفاع جوزاس علیکاس نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امریکی ایئرفورس کے پائلٹوں نے چوتھی مرتبہ بالٹک ریاستوں کا فضائی گشت کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نیٹو کے کئی ممالک نے فضائی گشت میں شرکت کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
اٹلی اور ہنگری نے بھی مشن میں شرکت کا فیصلہ کیا ۔ بالٹک ریاستوں لیتھوانیا،لیتویا اور ایستونیا کے پاس اس مقصد کیلئے کویٴی فوجی سازوسامان موجود نہیں۔2014 سے نیٹو کے رکن ممالک بالٹک ریاستوں کے فضائی حدودکی نگرانی کررہے ہیں۔ بالٹک ریاستوں کے فضائی گشت میں امریکی ایف سولہ طیاروں نے حصہ لیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.