پیپلزپارٹی کے سینیٹرز نے 2001ایک کی حلقہ بندیوں پر بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ناممکن قرار دیدیا ،ایم کیو ایم عدالتی فیصلے کو بنیاد بناکر رائے عامہ کو گمراہ کررہی ہے ، ایم کیو ایم طاقت کے بل بوتے پر بلدیاتی اداروں پر قبضہ چاہتی ہے، سینیٹر سعید غنی
اتوار 5 جنوری 2014 20:55
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 جنوری ۔2014ء) پیپلزپارٹی کے سینیٹرز نے 2001ایک کی حلقہ بندیوں پر بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ناممکن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم طاقت کے بل بوتے پر بلدیاتی اداروں پر قبضہ چاہتی ہیے۔ پیپلزمیڈیا سیل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر سعیدغنی نے کہا کہ ایم کیو ایم عدالتی فیصلے کو بنیاد بناکر رائے عامہ کو گمراہ کررہی ہے دو ہزار پانچ میں ایم کیو ای نے شہری اور دیہی یونین کونسل کی آبادی میں چالیس سے پچاس فیصد تناسب کے فرق سے حلقہ بندیاں کیں۔
دو ہزار ایک سو چھتیس یوسیز کی تشکیل بلدیاتی قانون کے مطابق نہیں تھی جبکہ دو ہزار تیرہ کی حلقہ بندیوں میں ایسا نیں چند ایک یوسیز کے علاوہ کہیں آبادی کے تناسب میں زیادہ فرق نہیں ہے، سعید غنی نے کہا کہ ماضی میں ایک کلو میٹر اور پانچ کلو میٹر رقبے پر من پسند حلقہ بندیاں ہوئیں جبکہ گڈاپ کی ایک یونین کونسل بائیس کلو میٹر پر مشتمل تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.