کیچ ، نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ، دو زخمی ، علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا
پیر 6 جنوری 2014 13:31
کیچ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء) ضلع کیچ کے علاقے غمازی کراس کے قریب نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے جس کے باعث علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ۔
(جاری ہے)
لیویز ذرائع کے مطابق ضلع کیچ کی تحصیل تمپ کے علاقے غمازی کراس کے قریب موٹرسائیکل پر سوار مسلح افراد نے مند سے تمپ آنے والی ایک کار پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس سے گاڑی میں سوار فائرنگ دو نعمان اور شاہ بخش افراد موقع پر جاں بحق اوردو افراد عادل اور شعیب زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے سول ہسپتال تربت منتقل کردیا گیافائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.