گیس مہنگی کرنے کی درخواست پر اوگرا کا سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ
منگل 7 جنوری 2014 17:28
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء) عوام پر گیس بم گرانے کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں، اوگرانے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست سماعت کے بعد محفوظ کرلی ہے ۔تفصیلات کے مطابق گیس مہنگی کرنے کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں پہلے مرحلے میں صنعتی مقاصد کیلئے استعمال ہونے والی گیس مہنگی کرنے کی درخواست پر اوگرا نے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
پاکستان کو آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے مطابق رواں سال بجلی مزید مہنگی کرنے کے علاوہ رواں ماہ گیس مہنگی کرنا ہوگی، جس کی تیاریاں بتدریج آگے بڑھ رہی ہیں گیس ڈسٹری بیوشن کی دوں وں کمپنیوں نے گیس مہنگی کرنے کیلئے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کو درخواست دی تھی۔سوئی ناردرن کی گیس ٹیرف میں 69 روپے فی ایم ایم بی ٹی یواضافے کی درخواست پراوگرا نے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا، ذرائع کے مطابق سوئی ناردرن نے ابھی گھریلو صارفین کے ٹیرف برقرار رکھنے کی درخواست کی ہے تاہم سی این جی اور پاور پلانٹس کیلئے گیس 15 فیصد مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.