ایران اور بحر ن کے سفیروں کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملا قات ،دونو ں بر ادر مما لک کے ا ر کا ن اسمبلی با ہمی تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے اپنا کردار ادا کر تے رہیں گے،سردارایازصادق
منگل 7 جنوری 2014 22:11
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7 جنوری ۔2014ء) ا سپیکر قو می اسمبلی سر دار ایاز صا د ق نے پا کستان اور بحرین کے در میان عوا می اور پا ر لیمانی را بطو ں کو مز ید مضبو ط اور مو ثر بنانے کی خوا ہش کا ا ظہا ر کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ دونو ں بر ادر مما لک کے ا ر کا ن اسمبلی با ہمی تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے اپنا کردار ادا کر تے رہیں گے۔
ان خیا لا ت کا ا ظہار انہوں نے پا ر لیمنٹ ہا ؤ س میں بحر ین کے سفیر سے گفتگو کے دوران کیا۔اسپیکر قو می ا سمبلی نے کہا کہ پا کستان اور بحر ین کے در میان مشتر کہ مذہبی اور ثقا فتی تعلقا ت بڑی ا ہمیت کے حا مل ہیں ۔انہو ں نے بحر ین کے سفیر کو قو می ا سمبلی میں پا ک بحر ین فر ینڈ شپ کے قیام کے با ر ے میں بھی آ گا ہ کیا۔انہوں نے کہا کہ دونو ں مما لک کے ار کان پا ر لیمنٹ کے درمیان رابطے سے نہ صر ف ایک دو سر ے کے خیا لا ت اور تجر بات سے فا ئد ہ ا ٹھا یا جاسکے گا بلکہ پہلے سے مو جو د تعلقا ت کو مز ید فر و غ د ینے میں معاون ثا بت ہو گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.