محکمہ انسانی حقوق کے علاقائی دفاتر کو مزیدفعال بنایا جائے، نادیہ گبول
جمعرات 9 جنوری 2014 16:53
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جنوری 2014ء) وزیر اعلیٰ سندھ کی کوآرڈنیٹر برائے انسانی حقوق نادیہ گبول نے متعلقہ افسران کوہدایت دی ہے کہ محکمہ انسانی حقوق کی کارکردگی کو مزید بہتر بنایاجائے اور محکمہ پولیس ‘ ترقی نسواں ‘ سماجی بہبوداور اقلیتی امور کے ساتھ مشاورتی اجلاس منعقد کرکے ایک مربوط حکمت عملی بنائی جائے تاکہ شہریوں بالخصوص خواتین ‘ بچوں اور اقلیتوں کے حقوق کو یقینی بنایا جاسکے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو ڈائریکٹوریٹ ہیومن رائٹس میں محکمہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ بڑھتی ہوئی انتہا پسندی اور جنونیت کی وجہ سے معاشرے میں انسانی حقوق کے پامالی کے واقعات میں اضافہ تشویش ناک ہے جبکہ گلشن معمار میں 6افراد کا بہیمانہ قتل ‘ اجتماعی زیادتی کے واقعات افسوسناک ہیں اس ضمن میں پولیس کے ساتھ مل کر اس قسم کے واقعات کو روکنے کو یقینی بنایا جائے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.