سمٹ بینک کااسلامک بینکاری نظام پر منتقل ہونے کا فیصلہ
بدھ 15 جنوری 2014 13:25
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15جنوری 2014ء) سمٹ بینک لمیٹڈ نے اپنے آپریشنز کو مکمل طور پراسلامک بینکاری نظام پرمنتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، کسی بھی پاکستانی بینک کے اسلامی بینکاری نظام میں ڈھلنے کی سب سے بڑی مثال ہوگی۔زرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک نے سمٹ بینک کی جانب سے اسلامک آپریشنزپر منتقلی کے منصوبے کا بغور جائزہ لیا۔
(جاری ہے)
اورانتظامیہ کو فنانشل لکوڈیٹی بہتر بنانے کی ہدایت کی۔
اس سے قبل سمٹ بینک اپنی چند مخصوص شاخوں میں نور کے نام سے شریعہ بیسڈ اسلامک پراڈکٹس متعارف کرنے میں دلچسپی رکھتا تھا۔ زرائع کا کہنا ہے کہ سمٹ بینک سات مارچ دوہزار چودہ تک اسلامک بینکنگ آپریشنز شروع کردے گا،، اورتین سال میں روایتی بینکاری کو مکمکل طور پر اسلامک بینکاری سے تبدیل کردیا جائیگا۔مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.