مغرب منتظر کہ نواز شریف فرقہ وارنہ تشددروکنے کے قابل ہو جائیں گے،امریکی اخبار
جمعرات 16 جنوری 2014 12:20
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء) امریکی اخبار”واشنگٹن پوسٹ“ لکھتا ہے کہ فرقہ واریت کے پر تشدد واقعات اور ہلاکتوں میں اضافے سے پاکستان کے استحکام کے بارے نئے خدشات نے سر اٹھا لیا ہے۔بڑے شہروں میں مختلف فرقوں کے خلاف تشدد اورپروفیشنلز کو نشانہ بنانے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔انتہا پسند چاہتے ہیں کہ تعلیم یافتہ اور بہترین اذہان کو ملک چھوڑنے پر مجبورکر دیا جائے۔یہ بحران ایسے نازک موقع پر جنم لے رہا ہے جب نیٹو افواج کا افغانستان سے انخلاء ہونے جا رہا ہے اورامریکی رہنماتوقع کر رہے ہیں کہ پاکستان رواں برس علاقائی استحکام برقرار رکھنے میں مدد کرسکتا ہے۔تاہم مبصرین کے نزدیک پاکستان میں کسی بھی قسم کی فرقہ وارانہ کشیدگی افغانستان میں آسانی سے داخل ہو سکتی ہے جہاں مذہبی اور نسلی دشمنیاں پہلے ہی پیچ و تاب کی حالت میں ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.