بھارتی ٹیم جنوری کے وسط میں نیوزی لینڈ کا دورہ کریگی ، ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 19 جنوری کو کھیلا جائیگا
جمعرات 16 جنوری 2014 13:14
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء) بھارتی ٹیم آئندہ جنوری کے وسط میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ پانچ ون ڈے انٹرنیشنل اور دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی شیڈول کے مطابق پانچ ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 19 جنوری ، دوسرا 22 جنوری ، تیسرا 25 جنوری ، چوتھا 28 جنوری اور پانچواں 31 جنوری کو کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 6 سے 10 فروری جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ 14 سے 28 فروری تک کھیلا جائے گا۔
میچز کے مقامات کا اعلان بعد میں ہوگا۔ بھارتی ٹیم کی قیادت مہندرا سنگھ دھونی کرینگے جبکہ اعلان کردہ ٹیسٹ سکواڈ کے دیگر کھلاڑیوں میں شیکھر دھاون، مرالی وجے، چیتشورپوجارا، ویرات کوہلی، روہت شرما، اجنکیا راہانے، روندرا جدیجہ، ظہیر خان، محمد شامی، اشانت شرما، امباتی رایودو، بھنشور کمار، روی چندرن ایشون، اومیش یاداو، وریمن شاہ اور ایشور پانڈے شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.