نائیجریا ، کار بم دھماکے میں 30افراد ہلاک ، متعدد زخمی
جمعرات 16 جنوری 2014 13:20
ابوجا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء) نائجیریا کے شہر میں کار بم دھماکے میں 30 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے غیرملکی میڈیا کے مطابق کار بم دھماکہ نائجیریا کے شہر مندوگوری میں ہوا جس کے نتیجے میں 30افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے نائجیرین پولیس کے مطابق بم دھماکے کی ذمہ داری کسی گروپ یا تنظیم نے قبول نہیں کی تاہم اسلامی جماعت بوکو حرام ماضی میں اس شہر میں حملے کرتی رہی ہے۔
(جاری ہے)
اور اب بھی شبہ ہے کہ یہ حملہ اس کی ہی کارروائی ہے ۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.