شانگلہ ، سر کول میں پو لیس تھانہ بشام کی مو با ئل کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول دھما کہ،چھ اہلکارزخمی ہوگئے
جمعرات 16 جنوری 2014 20:21
بشام (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16 جنوری ۔2014ء) شانگلہ کے تحصیل چکیسر کے علاقہ سر کول میں پو لیس تھانہ بشام کی مو با ئل کی گاڑی پر ریمو ٹ کنٹرل بم دھما کہ ایس ایچ او پو لیس تھانہ بشام شیر حسن خان سمیت چھ پو لیس اہلکار شدید زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو فوری طور پر رورل ہیلتھ سنٹر تھا کوٹ منتقل کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
و قو عہ کے مطابق پو لیس تھانہ بشام کے ایس ایچ او شیر حسن خان گزشتہ صبح ڈاوٴٹ میں پو لیس چو کی پرہو نے والے دھما کے کی جگہ کا معائنہ کر نے کے بعد سرکول میں سر چ اپریشن کر رہے تھے کہ سر کو ل کے قریب سٹرک کنارے نصب ریمو ٹ کنٹرل بم سے ان کی گاڑی کو نشانہ بنا یا گیا جس کے نتیجے میں ایس ایچ او شیر حسن خان سمیت گاڑی میں مو جود چھ پو لیس اہلکار زخمی ہو گئے ۔
زخمیوں میں حافظ الحق ڈر ائیور ، سپا ہی اختر حسین، سپا ہی غفران ، سپا ہی سردار علی ، سپا ہی عمر رحمن شامل ہیں زخمیوں کو فوری طور پر آر ایچ سی تھا کوٹ منتقل کر دیا منتقل کر دیا گیا ہے، دھما کے کے نتیجے میں پو لیس گاڑی مکمل طور پر تبا ہ ہو گئی ہے۔ جہاں دو افراد کی حالت تشو یش ناک بتا ئی جا تی ہے، پو لیس نے علا قے کو گھیر میں لے کر سر چ اپریشن شروع کر دیا ہے ۔ ڈی ایس پی سر کل بشام امجد علی کے مطابق پو لیس نے علا قے کو گھیر ے میں لے کر سر چ اپریشن شروع کر دی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ" بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.