سندھ جونیئر اسپورٹس ایسوسی ایشن نے2014 کے کھیلوں کے مقابلوں کا کیلنڈر جاری کردیا
جمعہ 17 جنوری 2014 20:23
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 جنوری ۔2014ء) سندھ جونیئر اسپورٹس ایسوسی ایشن نے سال برائے2014ء میں اپنے تحت منعقد ہونیوالے کھیلوں کے مقابلوں کا کیلنڈر جاری کردیا ہے جس کے مطابق رواں سال کُل 14 مختلف کھیلوں کے ایونٹ منعقد کئے جائینگے۔ اس بات کا اعلان ایسوسی ایشن کے کے سیکریٹری سید نصرت حسین نے ایسوسی ایشن کے سالانہ اجلاس میں ممبران سے منظوری کے بعد کیا۔
نصرت حسین نے بتایا کہ جنوری کے مہینے میں بوائز کیلئے والی بال اور گرلز کیلئے تھرو بال کے مقابلے، فروری میں بوائز اینڈ گرلز کیلئے فٹبال اور اسی ماہ میں ریفریز اور ٹیکنیکل آفیشلز کورس بھی منعقد ہوگا، مارچ میں ہینڈ بال، اپریل میں بیڈمنٹن، مئی میں ٹینی کوائڈ اور ٹیچرز ورکشاپ، جون میں ایتھلیٹکس چمپئن شپ جولائی میں سمر کوچنگ کیمپس اور ٹیچرزورکشاپ، ستمبر میں باسکٹ بال، اکتوبر میں ٹیبل ٹینس، نومبر میں ہاکی اور دسمبر میں نیٹ بال کے مقابلے منعقد کئے جائینگے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.