تحریک انصاف کے ڈرون حملوں کیخلاف دھرنے کو 56روز مکمل،تبلیغی مرکز پر حملہ کرنیوالوں کا اسلام یا انسانیت سے کوئی تعلق نہیں،غیروں کی جنگ نے امن تباہ کر دیا،امن کے قیام کیلئے پرائی جنگ سے نکلنا پڑیگا،صوبائی ترجمان تحریک انصاف اشتیاق ارمڑ کا دھرنے اور احتجاجی مظاہرے سے خطاب۔ اپ ڈیٹ
جمعہ 17 جنوری 2014 20:39
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 جنوری ۔2014ء) تحریک انصاف کے زیر اہتمام ڈرون حملوں کیخلاف جار ی دھرنے کو 56روز مکمل ہو گئے ۔جمعے کو دھرنے کے56ویں روز پی کے گیارہ پشاورکے کارکنان نے تحریک انصاف کے صوبائی ترجمان،ایم پی اے اشتیاق ارمڑ کی قیادت میں دھرنا دیا اس موقع پر بابائے دھرنا فیاض خلیل بھی موجود تھے جبکہ کارکنان کی بڑی تعداد نے بھی دھرنے میں حصہ لیا۔
اتحادی جماعتوں کے کارکنان بھی دھرنا کیمپ میں موجود رہے ۔کارکنان نے اشتیاق ارمڑ کی سربراہی میں ڈرون حملوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ بھی کیا۔مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے صوبائی ترجمان اشتیاق ارمڑ نے گزشتہ رات تبلیغی مرکز میں ہونیوالے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.