تحریک انصاف کے زیر اہتمام ڈرون حملوں کیخلاف احتجاجی دھرنے کو58روز مکمل،اتوار کو ایم پی ایز عارف احمد زئی کی قیادت میں چارسدہ کے کارکنان نے دھرنا دیا
اتوار 19 جنوری 2014 20:32
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 جنوری ۔2014ء) تحریک انصاف کے زیر اہتمام ڈرون حملوں کیخلاف احتجاجی دھرنے کو58روز مکمل ہو گئے۔اتوار کو دھرنے کے 58ویں روز ضلع چارسدہ کے کارکنان نے ایم پی اے عارف احمد زئی اور چارسدہ کی صوبائی کابینہ کی قیادت میں دھرنا دیا اس موقع پر بابائے دھرنا فیاض خلیل اور اتحادی جماعتوں کے کارکنان بھی موجود تھے ۔
شرکاء نے ڈرون حملوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ بھی کیا۔اس موقع پر وفاقی حکومت اور امریکہ کیخلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں نے کہا کہ تحریک انصاف کے کارکنان نے ثابت کر دیا کہ وہ انتہائی ثابت قدم اور اپنے قائد کی ․آواز پر ھر قربانی دینے کو تیار ہیں۔انھوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے کارکنان اصولی موقف پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے اور یہ خوبی ان میں عمران خان کی وجہ سے ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.