گھروں میں کام کرنیوالے بچوں پر تشدد کے بڑھتے واقعات کی روک تھام کیلئے قانون کوموثر بنانے کیلئے قرارداد جمع
پیر 20 جنوری 2014 15:41
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20جنوری 2014ء) مسلم لیگ (ق) نے گھروں پر کام کرنے والے بچوں پر تشدد کے بڑھتے واقعات کی روک تھام کیلئے موجود قانون کومزید موثر بنانے کیلئے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کر ادی ۔
(جاری ہے)
قرارداد مسلم لیگ (ق) کے اراکین اسمبلی عامر سلطان چیمہ اور باسمہ ریاض چوہدری کی طرف سے جمع کرائی گئی ہے ۔علاوہ ازیں پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی فائزہ ملک نے بنوں اور راولپنڈی میں بم دھماکوں ں میں سکیورٹی اہلکاروں اور عام شہریوں کی شہادت پرمذمتی قرارداد بھی پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.