امریکہ ، نیوٹریشن پلانٹ میں دھماکا، 2 افراد ہلاک، 17 زخمی ،عمارت کا ایک حصہ گرلیا ،ملبے میں دبے افرادکے زندہ بچنے کے امکانات کم ہیں ،دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی
منگل 21 جنوری 2014 13:23
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 جنوری ۔2014ء) امریکی ریاست نیبراسکا میں جانوروں کی خوراک تیار کرنے والے پلانٹ میں دھماکے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور سترہ زخمی ہو گئے ،عمارت کاایک حصہ گرگیا۔ حکام کے مطابق اوماہا شہر میں واقع انٹرنیشنل نیوٹریشن پلانٹ میں دھماکے سے دو افراد ہلاک ہوئے۔
(جاری ہے)
دس زخمیوں کو شدید جبکہ سات کو معمولی چوٹیں آئیں۔ دھماکے کی وجہ سے عمارت کاایک حصہ زمیں بوس ہوگیا۔حکام کے مطابق دھماکے کے وقت عمارت میں 38 افراد موجود تھے۔ ریسکیو اہلکار وں نے ملبے میں دبے افراد کی تلاش شروع کردی تاہم فائرچیف آفیسر کاکہنا ہے کہ ملبے میں دبے افرادکے زندہ بچنے کے امکانات کم ہیں۔دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.