سابق صدر پرویز مشرف کو دو روز میں ہسپتال سے گھر منتقل کیے جانے کا امکان
جمعرات 23 جنوری 2014 12:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء) عسکری ادارہ امراض قلب میں زیرعلاج سابق صدر پرویز مشرف کے آئندہ دو روز میں گھر منتقل کیے جانے کا امکان ہے،دوسری جانب سابق صدر کی صحت بارے خصوصی عدالت میں پیش کی جانیوالی رپورٹ تیار نہ کی جا سکی۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پرویز مشرف کے معالجوں نے انہیں ہسپتال سے گھر منتقل کرنے کے لیے مشاورت شروع کر دی ہے۔
سابق صدر کی تمام میڈیکل رپورٹس کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور آئندہ ایک سے دو روز میں انہیں گھر منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تاحال پرویز مشرف کے دل اور دماغ سے متعلق رپورٹس کلیئر قرار نہیں دی گئیں۔دوسری جانب ذرائع کے مطابق پرویز مشرف کی عدالت میں پیش کی جانیوالی میڈیکل رپورٹ تاحال تیار نہیں کی جا سکی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.