خصوصی عدالت میں پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت
جمعرات 23 جنوری 2014 12:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء) پراسیکیوٹر اکرم شیخ نے کہا ہے کہ خصوصی عدالت کے قیام کا عمل وزارت قانون نے مکمل کیا، معاملہ ضروری کارروائی کے لیے وزیراعظم کو بھجوایا گیا۔ انور منصور ایڈووکیٹ کہتے ہیں کہ گریڈ 21 کے ملازم سیکرٹری کو کسی شخص کے خلاف کارروائی کا حق نہیں، کابینہ کی منظوری ضروری ہوتی ہے۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں تین رکنی بنچ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ انور منصور ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عدالتی مداخلت سے تمام عمل متاثر ہو گیا، سپریم کورٹ کو آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے آغاز کی ہدایات نہیں دینی چاہئے تھی، یہ وفاقی حکومت کا اختیار ہے کہ وہ آرٹیکل 6 کی کارروائی کا آغاز کرے، سپریم کورٹ نے سیکرٹری داخلہ کو انکوائری کر کے معاملہ حکومت کے سامنے رکھنے کا کہا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.