دہشتگرد ملک کو تباہ کر نا چاہتے ہیں ، حکومت اور فوج کوملک بچانے کیلئے اقدامات اٹھانے چاہئیں ، مشتاق احمد
جمعہ 24 جنوری 2014 14:47
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24جنوری 2014ء) راولپنڈی کے آر اے بازار بم دھماکے میں شہید مبشر کے والد مشتاق احمد نے کہا ہے کہ دہشتگرد ملک کو تباہ کر نا چاہتے ہیں ، حکومت اور فوج کوملک بچانے کیلئے اقدامات اٹھانے چاہئیں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں راولپنڈی کے آر اے بازار بم دھماکے میں شہید مبشر کے والد مشتاق احمد نے کہاکہ علامہ اقبال اور قائد اعظم کا پاکستان جس کیلئے ہماری ماوٴں بہنوں اور لاکھوں لوگوں نے قربانیاں دیں آج دہشت گرد اسے تباہ کرنا چاہتے ہیں، حکومت، فوج اور دیگر اداروں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اسے بچانے کیلئے اقدامات کریں۔
انہوں نے کہا کہ اپنے ذاتی اختلافات بھلا کر حکومت، سیاسی جماعتیں اور علمائے کرام دہشت گردی کا حل تلاش کریں، ہم اس ملک کیلئے اپنے بیٹے قربان کرنے کیلئے تیار ہیں، دہشت گردی کا حل تلاش کرنے کے ساتھ اس کی وجوہات کو بھی تلاش کرنا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.