کراچی کی ناگہانی صورتحال ،عدالتوں میں سناٹے کا راج ،22ہزار مقدمات کی سماعت نہ ہوسکی
جمعہ 24 جنوری 2014 16:44
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24جنوری 2014ء) کراچی میں امن و امان کی ناگفتہ بہ صورتحال اور ہڑتال کے باعث جمعہ کو دوسرے روز بھی عدالتوں میں سناٹے کا راج رہا اور قیدیوں کو جیل سے پیشی پر نہیں لے جایا جاسکا ۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں مسلسل دو روز سے عدالتی کارروائی نہ ہونے کی وجہ سے 22ہزار سے زائد مقدمات کی سماعت نہ ہوسکی ۔عدالتوں میں سناٹے کا راج رہا اور قیدیوں کو جیل سے پیشی پر نہیں لے جایا جاسکا اورسائلین دوسرے روز بھی انصاف کے حصول کے لیے مارے مارے پھرتے رہے ۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے رکن عبدالوہاب ایڈوکیٹ نے کہا کہ معزز جج صاحبان اور وکلاء برادری اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر لوگوں کو انصاف فراہم کرنے کے لیے عدالتوں کا رخ کررہے ہیں لیکن دو روز سے شہر کی ناگہانی صورت حال کے باعث ملزمان اور تفتیشی عملہ سیکورٹی خدشات کے باعث عدالتوں میں حاضر نہیں ہورہا ہے ،جس کی وجہ سے ہزاروں مقدمات کی سماعت التواء کا شکار ہوگئی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
رفح میں پناہ لیے افراد کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، انرا کا عزم
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
گندم درآمد اسیکنڈل ملک دشمنی ہے، نیب فوری طور پر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرے
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
شیخ وقاص اکرم بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اپنی نامزدگی سے لاعلم
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.