احمد رضا قصوری پرویز مشرف کا پیغام لیکر ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پہنچ گئے
ہفتہ 25 جنوری 2014 15:12
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25جنوری 2014ء) غداری مقدمے میں پرویز مشرف کے وکیل احمد رضا قصوری سابق صدر کا پیغام لے کر کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پہنچ گئے۔ذرائع کےمطابق آل پاکستان مسلم لیگ کا وفد احمد رضا قصوری کی قیادت میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پہنچ گئے۔
(جاری ہے)
احمد رضاقصوری نائن زیرو پر ایم کیوایم کے رہنماوں کو پرویزمشرف کاپیغام پہنچائیں گے جب کہ رابطہ کمیٹی کے اراکین کو پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس اور سابق صدر کی صحت کے بارے میں بھی آگاہ کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ پرویز مشرف کے دور حکومت میں ایم کیو ایم اور سابق صدر کے درمیان خوشگوار تعلقات رہ چکے ہیں۔ پرویزمشرف کےاقتدار سے رخصت ہونے کے بعد بھی یہ تعلقات قائم ہیں جب کہ سابق صدر پرویزمشرف کی حمایت میں ایم کیوایم کی طرف سے واضح بیانات بھی دیئے جاتے رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.