کراچی:لانڈھی، قیوم آباد اور قائد آباد میں آپریشن، درجنوں گرفتار، اسلحہ برآمد
اتوار 26 جنوری 2014 14:06
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26جنوری 2014ء) رینجرز نے قائد آباد کے علاقے میں ٹارگٹڈ آپریشن کرکے کالعدم تنظیم کے ارکان سمیت 12 ملزمان کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے اسلحہ اور دستی بم بھی برآمد ہوئے ہیں، پولیس موبائل پر حملوں کے بعد پولیس نے بھی لانڈھی کورنگی کے علاقوں میں سرچ آپریشن کرکے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔کالعدم تنظیم کے ارکان کی موجودگی کی انٹیلی جنس پر رینجرز نے قائد آباد اور ملیرندی کے اطراف کے علاقے میں ٹارگٹڈ کارروائی کی، علاقے کو چاروں طرف سے رینجرز اہل کاروں نے گھیرے میں لیا، ہیلی کاپٹر سے فضائی نگرانی بھی کی جاتی رہی۔کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے ارکان سمیت 12 ملزمان کو گرفتار کیا گیا خود کار رائفل اور دستی بموں سمیت مختلف اقسام کے ہتھیار برآمد کیے گئے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.