پنجاب کامرس کالج اسلام آباد کی چودہ رکنی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا
پیر 27 جنوری 2014 15:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27جنوری 2014ء) پنجاب کامرس کالج اسلام آباد نے چودہ رکنی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز پنجاب کامرس کالج کے چوہدری محمد اکرم نے ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عثمان علی کو کپتان اور عبدالمحیط کو نائب کپتان ہونگے دیگر کھلاڑیوں میں اظہر اقبال (گول کیپر)، اختصار کرامت، شاہ رخ، رحیم اللہ، شاہ زیب جاوید، طیب سلطان، عثمان علی، فیضان علی، حنان، انوار الحق، وجاہت احمد کیانی اور آغا سعود شامل ہیں۔
جبکہ ڈائریکٹر سپورٹس محسن رضا ٹیم منیجر اور محمد حفیظ ٹیم کے کوچ ہونگے۔ یہ ٹیم فیڈرل بورڈانٹر کالجیٹ بوائز ہاکی چمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ کالج کے پرنسپل شاہد اسلام نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں پندرہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.