عوام کے خون پسینے کی کمائی سے حاصل ہونے والے ٹیکسوں کے وسائل کو کرپشن کی نظر نہیں ہونے دینگے،عنایت اللہ
پیر 27 جنوری 2014 20:32
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27 جنوری ۔2014ء) خیبرپختونخواکے وزیر بلدیات ودیہی ترقی عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ عوام کے خون پسینے کی کمائی سے حاصل ہونے والے ٹیکسوں کے وسائل کو کرپشن کی نظر ہونے کے بجائے عوام بالخصوص غریب لوگوں کے فلاح و بہبود پر خرچ کریں گے ۔ ٹھیکوں کے نیلامی میں شفافیت لا کر محکمہ بلدیات کے آمدنی میں اضافہ کریں گے۔
سالوں پڑے ایک دن میں حل نہیں ہو سکتے تاہم ہمارے ارادے نیک ہیں اور عوام کے تمام مسائل بتدریج حل کریں گے ۔ یکم فروری سے گرین خیبرپختونخوا مہم کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اس مہم میں عوام بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور گرین خیبرپختونخوا کے نعرے کو حقیقت کا رنگ دیں ۔ وہ اپنے دفتر میں مختلف وفود سے بات چیت کررہے تھے ۔ اس موقع پر لوگوں نے صوبائی وزیرکو اپنے مسائل سے آگاہ کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.