آئی سی سی اجلاس میں پاکستان کے دوٹوک مؤقف کے باعث بگ تھری کے معاملے پر فیصلہ نہ ہوسکا
منگل 28 جنوری 2014 20:49
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28جنوری۔2014ء) بھارت، آسٹریلیا اورانگلینڈ کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پر اپنی اجارہ داری قائم کرنے کے معاملے پر ہونے والا اجلاس پاکستان کے واضح اوردو ٹوک مؤقف کے بعد گرما گرمی میں بدل گیا جس کے بعد اس معاملے کو ایک ماہ کے لئے ٹال دیا گیا۔دبئی میں آئی سی سی ہیڈکوارٹر میں جاری اجلاس کے دوران بگ تھری کے معاملے پر شرکا کے درمیان گرما گرمی کے بعد رائے شماری نا ہوسکی، پاکستان، جنوبی افریقا، سری لنکا اور بنگلا دیش کی جانب سے بگ تھری کی بھرپور مخالفت کی گئی، اس دوران بھارت، انگلینڈ اور آسٹریلین کرکٹ بورڈز کے سربراہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین ذکا اشرف کو آڑے ہاتھوں لیا، تینوں ارکان کا کاکہناتھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ لابنگ کر کے دوسرے رکن بورڈز کو اکٹھاکررہا ہے اور نئے مسودے کی منظوری میں رکاوٹیں ڈال رہاہے ، ذکا اشرف نے الزامات مسترد کرتے ہوئے ارکان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اگر کوئی بات کریں اس میں تمیز اورشائستگی کو ملحوظ خاطر رکھیں۔
(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.