غیر اخلاقی ویڈیو پر اداکارہ میرا اور ان کے منگیتر کیپٹن نوید کے خلاف درخواست دائر
بدھ 29 جنوری 2014 12:37
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2014ء) اداکارہ میرا اور ان کے منگیتر کیپٹن نوید کے خلاف غیر اخلاقی ویڈیو پر سیش کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔
(جاری ہے)
لاہور کی سیشن کورٹ میں درخواست گزار شبیر محمد کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید نے اخلاق سے گری ہوئی وڈیو بنائی جو اسلامی معاشرے، پاکستان اور ملک کے آئین کے منافی ہے، اس وڈیو سے لوگوں کے جذبات مجروح ہوئے، اس لئے عدالت سے استدعا ہے کہ اداکارہ میرا اور ان کے منگیتر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔
واضح رہے کہ کچھ روز قبل اداکارہ میرا اور ان کے منگیتر کی فحش وڈیو کلپ منظر عام پر آئی تھی تاہم فلم اسٹار نے اسے اپنے خلاف سازش قرار دیتے ہوئے وڈیو جاری کرنے والے کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.